UR

FemCenter – اردو

pakistan

عورت!

کیا آپ خوفزدہ ہیں،ۤ آپ کو دھمکی دی گئی ہے یا آٓپ پر حملہ ہوا ہے؟

کیا آپ کے شوہر، ساتھ رہنے والے شریک، بوائے فرینڈ، والدین، بہنیں، بھائیوں یا کسی دیگر رشتہ دار نے آپ پر تشدد کیا ہے؟

کیا آپ خوفزدہ ہیں،ۤ آپ کو دھمکی دی گئی ہے یا آٓپ پر حملہ ہوا ہے؟

کیا آپ جنسی زیادتی کا شکار ہوئی ہے؟

کیا آپ محسوس کرتی ہیں کہ زندگی میں آپ پر پابندیاں لگادی گئی ہیں؟

کیا اس بات کا کوئی خطرہ ہے کہ آپ کی خواہشات کے خلاف آپ کی شادی ہونے جارہی ہے؟

کو کال کریں: FemCenter kvinnojour

020 – 55 55 25

آپ، جو رشتہ دار، دوست یا کام کی جگہ پر ساتھ کام کرنے والے ہیں، ہمیں کال کرنے کے لیے ان کا بھی استقبال ہے۔

ٹیلیفون کال مفت ہے اور ٹیلیفون بل میں نظر نہیں آئیگا۔

ہم رازداری کے عہد کے تحت کام کرتے ہیں اور آپ کا نام مخفی رہ سکتا ہے۔

آپ سویڈن میں کہیں بھی رہتی ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے، ہمیں کال کرسکتی ہیں۔

ضرورت پڑنے پر، ہم تعاونی گفتگو، قانونی صلاح، عہدیداران سے رابطہ کرنے میں مدد، تمام عملی مدد اور رہنے کے لیے خفیہ جگہ فراہم کرتے ہیں۔

ہم، جو FemCenter میں کام کرتے ہیں، متعدد زبانیں بولتے ہیں اور خود آپ کی زبان میں تعاون فراہم کرسکتے ہیں۔

ہم آپ کا تعاون کرسکتے ہیں!

ہم سے رابطہ کرنے کے لیے خوش آمدید!

ہمیں تشدد کا شکارلڑکیوں اور عورتوں کو تعاون فراہم کرنے کا طویل تجربہ ہے۔

آپ اپنی موجودہ حالت کو تبدیل کرنے اور آپ کو زندگی میں آگے لے جانے کے لیے صلاح لے سکتی ہیں۔ تعاون کی ضرورت اور درکار مدد کے لحاظ سے، تعاون کی قسم ہے۔

ہم تمام مدد ملک میں پھیلے ہوئے ٹیلیفون لائن کے ذریعہ یا اپنے دفتر میں ذاتی ملاقات کے ذریعہ تعاون فراہم کرتے ہیں۔

KANSLI

För allmänna frågor, konsultation, placering, medlemskap, donationer etc.

Kontor/fax: 040-23 87 00 (Vardagar kl 08-17)

E-post: info@femcenter.se

Postadress: Box 171 75, 200 10 Malmö

ANDRA SPRÅK / OTHER LANGUAGES

ShqipالعربيةBosanski/Hrvatski/SrpskiدرىEnglishفارسیKurmancîپښتوPolskiRomaniaf-SoomaaliسۆرانیไทยTürkçeاردوTiếng việt

FÖLJ OSS

Copyright © 2009-2024 FemCenter.se